×
قرآن اور جدید سائنس موافق یا نا موافق
Qur'an and Modern Science اردو

قرآن اور جدید سائنس موافق یا نا موافق

پڑھے گئے: 15

تفصیل

قرآن اور جدید سائنس موافق یا نا موافق - ڈاکٹر ذاکر نائیک - ہندوستان کے ایک معروف مبلغ اور داعی ہیں۔آپ اپنے خطبات اور لیکچرز میں اسلام اور سائنس کے حوالے سے بہت زیادہ گفتگو کرتے ہیں ،اور یہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں کہ اسلام نے آج سے چودہ سو سال پہلے جو کچھ بتا دیا تھا ،آج کی جدید سائنس اس کی تائید کرتی نظر آتی ہے۔اور یہ کام وہ زیادہ تر غیر مسلموں کو اسلام کی دعوت دیتے وقت کرتے ہیں ،تاکہ ان کی عقل اسلام کی حقانیت اور عالمگیریت کو تسلیم کرتے ہوئے اس کے سامنے سر تسلیم خم کر دے۔اسلام اگرچہ سائنس کی تائید کا محتاج نہیں ہے ،اور اس کا پیغام امن وسلامتی اتنا معروف اور عالمگیر ہے کہ اسے مسلم ہو یا غیر مسلم دنیا کا ہر آدمی تسلیم کرتا ہے۔لیکن میرے خیال میں سائنس سے اسلام کی تائید میں غیر مسلموں کو کوئی عقلی دلیل پیش کرنے میں کوئی برائی والی بات بھی نہیں ہے۔ ۔ زیر تبصرہ کتاب " قرآن اور جدید سائنس، موافق یا ناموافق " بھی محترم ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کی کاوش ہے جو اسی ضمن میں لکھی گئی ہےجو انگریزی زبان میں ہے اور اس کا اردو ترجمہ محترم ڈاکٹر عبد القدوس ہاشمی صاحب نے کیا ہے۔ اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ مولف موصوف کی اس کاوش کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور ان کے میزان حسنات میں اضافہ فرمائے.

دستیاب زبانیں

‎Bulgarian — Научни открития в Корана … доказани едва с модерната технология‎ ‎Russian — КОРАН И СОВРЕМЕННАЯ НАУКА (Сборник статей)‎ ‎Serbian — КУР'АН И МОДЕРНА НАУКА – ДА ЛИ СЕ ПОДУДАРАЈУ ИЛИ НЕ ?‎ ‎Hebrew — הקוראן והמדע המודרני‎ ‎URDU — قرآن اور جدید سائنس موافق یا نا موافق ‎ ‎Arabic — القرآن والعلم الحديث... توافق أم تعارض؟‎ ‎Arabic — هل هناك تضاد بين القرآن والعلوم العصرية؟‎ ‎Hindi — क़ुरआन करीम में भ्रूण के विकास के चरणों के बारे में वैज्ञानिक तथ्य‎ ‎Chinese — 古兰经 与 现代科学 ‎ ‎Greek — ΤΟ ΚΟΡΑΝΙΟ ΚΑΙ Η ΣΥΓΧΡΟΝΗ ΕΠΙΣΤΗΜΗ ΣΥΓΚΛΙΝΟΥΝ Ή ΑΠΟΚΛΙΝΟΥΝ‎ ‎Bosnian — Kur’an i savremena nauka: kompatibilni ili nekompatibilni?‎ ‎German — Qur'an und moderne Wissenscaft vereinbar oder unvereinbar‎ ‎German — Wissenschaftliche Erkenntnisse im Koran … erst mit heutiger Technik bestätigt.‎ ‎English — The Qur'an and Modern Science: Compatible or Incompatible?‎ ‎Spanish — Los misterios del Corán‎ ‎Spanish — El Corán y la ciencia moderna: ¿compatibles o incompatibles?‎ ‎French — LE CORAN ET LA SCIENCE MODERNE SONT-ILS COMPATIBLES‎ ‎Igbo — KOR’AN ZIRI UZO SAYENSI‎ ‎Italian — Il Corano e la Scienza Moderna Compatibile o incompatibile?‎ ‎Lithuanian — Moksliniai Faktai, Atskleisti Šlovingajame Korane (Pavyzdžiai Atrinkti Iš Žemės Mokslų Srities)‎ ‎Dutch — Qur’aan en de moderne wetenschappen‎ ‎Portuguese — Os Milagres Científicos no Alcorão e na Sunnah‎ ‎Romanian — Coranul şi ştiinţa modernă: compatibile sau incompatibile?‎ ‎Albanian — Kurani dhe shkenca moderne: Të pajtueshme apo të papajtueshme?‎ ‎Swedish — KORANEN & MODERN VETENSKAP FÖRENLIGA ELLER OFÖRENLIGA? ‎
All the materials that are available for Zakir Naik
پی ڈی ایف ڈاؤن لوڈ کریں

ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے اسکین کریں

اس لنک کو اپنے آلے پر کھولیں یا کتاب کو براہ راست ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے کیو آر کوڈ اسکین کریں۔

https://islamic-invitation.com/downloads/The-Quran-and-Modern-Science-Compatible...

+